1 Line Motivational Urdu Quotes are the best source of motivation and growth with simple and profound golden words. These quotes provide life-changing lessons with Urdu wisdom, which inspires a person going through challenges to have a strong mindset and self-confidence and strive towards success.
These sayings inspire and change lives, whether they are potent thoughts, positivity, or meaningful insights. These inspirational quotes are ideal for those moments when you need courage, hope, resilience, or encouragement to gain guidance and succeed.
You can read these famous sayings, copy and paste them, and share them with your friends and family via WhatsApp or SMS. Apart from this, you can also upload these powerful quotes on social media.
زندگی میں چھو ٹے قدم بھی بڑی منزلوں تک پہنچا سکتے ہیں۔
آپ کا عظیم بننا ا پنے خود پر یقین رکھنے میں ہے۔
منزل ہمیشہ انہی کو ملتی ہے جومنزل کو تلاش کر تے ہیں
آپ کا ایمان آپ کی کامیابی کا راز ہے
خواب دیکھنے والا وہ ہوتا ہے جوخوابوں کو پوراکرتا ہے
محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ کامیابی شورمچا دے
نا کامیاں آپ کو مضبوط بناتی ہیں
ہمت کامیابی کے ساتھ ہر مشکل کو شکست دیتی ہے
آپ کبھی ہار نہیں سکتے جب تک آپ ہار نہ ما نے
تم تب ہار تے ہو جب تم کوشش کرنا چھوڑے د یتے ہو
منزل کا ملنا مشکل نہیں ہوتا منزل تک پہنچنا مشکل ہوتا ہے
اپنی تربیت کے حساب سے بولا کرونا کہ ماحول کے حساب سے
ایسی خوشی سے بچوجودوسروں کو دکھ د ینے سےحاصل ہو
اکثر سستے لوگ ہمیں زندگی کےمہنگے سبق دے جا تے ہیں
ہر کام ممکن ہے اگرآپ ا سے دل سے کریں
اکیلےلڑنا، اکیلےرہنا، اکیلےجینا سیکھو یہ دنیا کسی کی نہیں
ہر مضبوط شخص کے پیچھے ایک بے رحم ماضی ہوتا ہے
ہر کامیابی کے پیچھے ایک ناکامی چھپی ہوتی ہے
بہترین دنوں کے لیے بدترین دنوں سےلڑنا پڑتا ہے
ہر دن ایک موقع ہے آ گے بڑھنے اور بہتر بننے کا۔
ناکام ہو نے کی فکر مت کرو تمہیں صرف ثابت قدم رہنا ہے