Urdu quotes are a beautiful way to express thoughts and feelings in Urdu language. These quotes often touch on love, life, success, dreams, courage, happiness, spirituality, philosophy, expression and patience. Suppose you like Urdu poetry or quotes or you are looking for Urdu Quotes for inspiration. In this case, the sayings mentioned in this article will provide you with deep meaning and insight and instructive, thought-provoking, guiding and inspiring wisdom. And can lead to guidance for you. Whether you are looking for motivational quotes, love sayings, deep motivational words or life lessons.
Eminent poets and writers like Mirza Ghalib, Allama Iqbal, Faiz Ahmad Faiz, Ashfaq Ahmad, June Elia, Bano Qudsia and Ahmad Faraza have created such timeless phrases that reflect the richness of Urdu literature. has provided a collection of sayings for You can read these Urdu quotes and share them with your friends and family via SMS or WhatsApp. By using these references on social media, you can improve your content.
صبر ایک ایسی سواری ہے
جو کبھی بھی ا پنے سوارکو گر نےنہیں دیتی
زندگی میں کچھ بھی ایک جیسا نہیں رہتا پھر چا ہے
وہ حالات ہوں، وقت ہو، امید ہو، یا پھر انسان
ا پنے اندر پرندوں کی طرح عاجزی پیدا کرو
جو آسمان کی بلندیوں کو چھو کر بھی گردن جھکا کررکھتا ہے
ہر تباہی کے لیے کسی کی بددعا کی ضرورت نہیں ہوتی
کسی کا صبر بھی آپ کو تباہ و برباد کر سکتا ہے
اپنی عقل اور دوسروں کے گناہ
ہمیشہ زیادہ ہی لگتے ہیں
ہر عمل سوچ سمجھ کر کیا کرو کیونکہ ہرعمل کے اندر
اس کا انجام یوچھپا ہوتا ہے جیسے بیج کے اندر درخت
تکلیف میں ہمیشہ صبر سے کام لیا کرو کیونکہ
سو نے کوآ گ سے آزمایا جاتا ہے اور مومن کو تکلیف سے
حق کے را ستے میں سب سے بڑی سختی یہ آتی ہے
کہ انسان تنہا رہ جاتا ہے
منافق کی ہمدردی دشمن کی تلوار سے زیادہ خطرناک ہے
برے وقت میں اکثر نسلیں پہچانی جاتی ہیں
محبت یا عزت کسی کو اتنی مت دو کے
وہ تمہاری قدر کرنا بھول جا ئے ۔
وقت آپ کو بتاتا ہے کہ لوگ کیا تھے
اور آپ انہیں کیا سمجھتے تھے ۔
انسان پتھر دل تب بنتا ہے جب اس کے احساسات اور محبت
کو بار بار نیچا دکھا کر ٹھکرا دیا جاتا ہے
خوش رہنے کا صرف ایک ہی راز ہے کہ
امید صرف اپنے آپ سے رکھو او ر کسی سے نہیں