Islamic Urdu quotes are a great source of inspiration, wisdom, motivation, and guidance for those who follow the teachings of Islam. These quotes are taken from authentic sources such as the Quran, Hadith, or the sayings of Islamic scholars. They are peaceful and provide guidance for righteous living. They remind us to be patient, to do good deeds, to be attracted to Islam, to remember the Hereafter, to trust in Allah, and to be kind.
Islamic Deep Urdu Quotes are popular on social media, as they help people reflect on their faith and share meaningful messages with others. These quotes provide spiritual support in daily life, whether for inspiration or comfort. Here we have provided a collection of some special sayings. You can also read these Urdu quotes and share them with your friends and family on SMS or WhatsApp. So that they can get guidance.
جب زندگی کا فیصلہ کر نے والا الله ہے
تو تم مطمئن رہو وہ تمہیں ما یوس نہیں کرے گا
جب الله کسی سےخوش ہوتا ہے تو اس کے لیے
نیکی کرنا آسان اور گناہ کرنا مشکل بنادیتا ہے
جب الله کو تم اپنا دوست بنا لیتے ہو
پھر الله کی ذات تمہیں تنہا نہیں چھوڑسکتی
مت سوچیں کےہم نیک ہیں
ہم تو بس اللہ تعالیٰ کے پردے میں ہیں
تو نے چکھی ہے فقط گناہوں کی لذت
تو کیا جا نے ذکرے الہی میں سرور کتنا
لوگوں کی باتو کودل پر لینے چھوڑے دیں
زندگی کا مقصدصرف اللہ تعالیٰ کو راضی کرنا ہے
الله اس دل کو کبھی بھی کن سے محروم نہیں کر تا
جو ٹوٹ کر بھی الله کو منانا نہیں چھوڑتا
جب تم کہتے ہو یا اللہ تو ستر دفعہ جواب آتا ہے
بول بول میرا بندا تیرا رب حاضر ہے
ہار مت مانو ، کیونکہ معجزے اب بہت قریب ہیں
یقین ایسا رکھو کے سا منے سمندر ہو
اور تم کہو “راستہ میرا الله بنا ئے گا
عرش وا لے سے را بطے اور واسطے مظبوط ہو
تو فرش وا لے آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتے
اللہ سے ڈر تے رہو تاکہ تم فلاح پاؤ
توبہ کی مہلت ملنا بھی
اللہ کا ایک بہت بڑا احسان ہے
اگر تم شکر کرو گے تو
میں تمہیں زیادہ عطا کروں گا
ا پنے ربّ سے اپنی خطاؤں کی معافی ما نگتے رہا کرو کیونکہ
زندگی موقع کم اور دھوکہ زیادہ دیتی ہے
نہ کرنصیب سے ا تنے گلے اےمسلمان
جب اللہ راضی ہوتا ہے تو ہر چیز مل جاتی ہے
تکلیف میں صبر سے کام لو کیونکہ
سو نے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے اور مومن کو تکلیف سے
کہہ دو کہ! میرے لیے اللہ ہی کافی ہے
جس کا بھروسہ اللہ ہو ان کی منزل کامیابی ہے
اللہ سے رشتہ اتنا مظبوط کرو کہ تمہیں
کسی کے سہارے کی طلب ختم ہو جا ئے
اور دلوں کا سکون تو الله پاک کے ذکر میں ہے
جو فیصلہ میرا رب کر تا ہے
عرش سےفرش تک وہی بہتر ہوتا ہے