Love quotes in Urdu are a special way to express deep feelings and touch the heart. Whether expressing happiness, sharing grief or simply reflecting on the beauty of love, these quotes convey thoughts beautifully.
The sayings of famous poets like Mirza Ghalib and Allama Iqbal put emotions into words beautifully. And create a deep feeling, sincere message, concern, and meaningful connection. You can read these Urdu quotes collection and copy paste and share with your friends and family on SMS or WhatsApp. And by using these references on social media, you can optimize your content to grow your audience. | Famous Urdu Quotes
تیرے حسن کے کیوں نہ ہوں چر چے جاناں ہماری محبّت کا ہر رنگ تجھ میں سمایا ہے
محبّت تو بہت چھوٹا سا لفظ ہے میری تو جان بسی ہے تم میں
ایک عادت سے بن گئے ہو تم ایسی عادت جو کبھی نہیں جاتی
بے حد اچھے لگتے ہو جب مجھسے ڈیر ساری باتیں کرتے ہو
زندگی کے رقص میں، تم میرے پسندیدہ ساتھی ہو اور ہماری محبت سب سے خوبصورت تال ہے۔
کوئی نہیں آ ۓ گا میری زندگی میں تیرے سوا اک موت ہی ہے جس کا ہم وعدہ نہیں کر تے
ہر وقت تیری یاد کے محور میں رہوں سوچوں تو بکھر جاؤں، نکلوں تو کدھر جاؤں
Islamic Urdu quotes are a great source of inspiration, wisdom, motivation, and guidance for those who follow the teachings of Islam. These quotes are taken from authentic sources such as the Quran, Hadith, or the sayings of Islamic scholars. They are peaceful and provide guidance for righteous living. They remind us to be patient, to do good deeds, to be attracted to Islam, to remember the Hereafter, to trust in Allah, and to be kind.
Islamic Deep Urdu Quotes are popular on social media, as they help people reflect on their faith and share meaningful messages with others. These quotes provide spiritual support in daily life, whether for inspiration or comfort. Here we have provided a collection of some special sayings. You can also read these Urdu quotes and share them with your friends and family on SMS or WhatsApp. So that they can get guidance.
جب زندگی کا فیصلہ کر نے والا الله ہے تو تم مطمئن رہو وہ تمہیں ما یوس نہیں کرے گا
جب الله کسی سےخوش ہوتا ہے تو اس کے لیے نیکی کرنا آسان اور گناہ کرنا مشکل بنادیتا ہے
جب الله کو تم اپنا دوست بنا لیتے ہو پھر الله کی ذات تمہیں تنہا نہیں چھوڑسکتی
مت سوچیں کےہم نیک ہیں ہم تو بس اللہ تعالیٰ کے پردے میں ہیں
تو نے چکھی ہے فقط گناہوں کی لذت تو کیا جا نے ذکرے الہی میں سرور کتنا
لوگوں کی باتو کودل پر لینے چھوڑے دیں زندگی کا مقصدصرف اللہ تعالیٰ کو راضی کرنا ہے
الله اس دل کو کبھی بھی کن سے محروم نہیں کر تا جو ٹوٹ کر بھی الله کو منانا نہیں چھوڑتا
جب تم کہتے ہو یا اللہ تو ستر دفعہ جواب آتا ہے بول بول میرا بندا تیرا رب حاضر ہے
ہار مت مانو ، کیونکہ معجزےاب بہت قریب ہیں
یقین ایسا رکھو کے سا منے سمندر ہو اور تم کہو “راستہ میرا الله بنا ئے گا
عرش وا لے سے را بطے اور واسطے مظبوط ہو تو فرش وا لے آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتے
اللہسے ڈرتے رہو تاکہ تم فلاح پاؤ
توبہ کی مہلت ملنا بھی اللہ کا ایک بہت بڑا احسان ہے
اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیں زیادہ عطا کروں گا
ا پنے ربّ سے اپنی خطاؤں کی معافی ما نگتے رہا کرو کیونکہ زندگی موقع کم اور دھوکہ زیادہ دیتی ہے
نہ کرنصیب سے ا تنے گلے اےمسلمان جب اللہ راضی ہوتا ہے تو ہر چیز مل جاتی ہے
تکلیف میں صبر سے کام لو کیونکہ سو نے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے اور مومن کو تکلیف سے
کہہ دو کہ! میرےلیے اللہ ہی کافیہے
جس کا بھروسہ اللہ ہو ان کی منزل کامیابیہے
اللہ سے رشتہ اتنا مظبوط کرو کہ تمہیں کسی کے سہارے کی طلب ختم ہو جا ئے
اور دلوں کا سکون تو الله پاککے ذکر میںہے
جو فیصلہ میرا رب کر تا ہے عرش سےفرش تک وہی بہتر ہوتا ہے
Urdu quotes are a beautiful way to express thoughts and feelings in Urdu language. These quotes often touch on love, life, success, dreams, courage, happiness, spirituality, philosophy, expression and patience. Suppose you like Urdu poetry or quotes or you are looking for Urdu Quotes for inspiration. In this case, the sayings mentioned in this article will provide you with deep meaning and insight and instructive, thought-provoking, guiding and inspiring wisdom. And can lead to guidance for you. Whether you are looking for motivational quotes, love sayings, deep motivational words or life lessons.
Eminent poets and writers like Mirza Ghalib, Allama Iqbal, Faiz Ahmad Faiz, Ashfaq Ahmad, June Elia, Bano Qudsia and Ahmad Faraza have created such timeless phrases that reflect the richness of Urdu literature. has provided a collection of sayings for You can read these Urdu quotes and share them with your friends and family via SMS or WhatsApp. By using these references on social media, you can improve your content.
صبر ایک ایسی سواری ہے جو کبھی بھی ا پنے سوارکو گر نےنہیں دیتی
زندگی میں کچھ بھی ایک جیسا نہیں رہتا پھر چا ہے وہ حالات ہوں، وقت ہو، امید ہو، یا پھر انسان
ا پنے اندر پرندوں کی طرح عاجزی پیدا کرو جو آسمان کی بلندیوں کو چھو کر بھی گردن جھکا کررکھتا ہے
ہر تباہی کے لیے کسی کی بددعا کی ضرورت نہیں ہوتی کسی کا صبر بھی آپ کو تباہ و برباد کر سکتا ہے
اپنی عقل اور دوسروں کے گناہ ہمیشہ زیادہ ہی لگتے ہیں
ہر عمل سوچ سمجھ کر کیا کرو کیونکہ ہرعمل کے اندر اس کا انجام یوچھپا ہوتا ہے جیسے بیج کے اندر درخت
تکلیف میں ہمیشہ صبر سے کام لیا کرو کیونکہ سو نے کوآ گ سے آزمایا جاتا ہے اور مومن کو تکلیف سے
حق کے را ستے میں سب سے بڑی سختی یہ آتی ہے کہ انسان تنہا رہ جاتا ہے
منافق کی ہمدردی دشمن کی تلوار سے زیادہ خطرناک ہے
برے وقت میں اکثر نسلیں پہچانی جاتی ہیں
محبت یا عزت کسی کو اتنی مت دو کے وہ تمہاری قدر کرنا بھول جا ئے ۔
وقت آپ کو بتاتا ہے کہ لوگ کیا تھے اور آپ انہیں کیا سمجھتے تھے ۔
انسان پتھر دل تب بنتا ہے جب اس کے احساسات اور محبت کو بار بار نیچا دکھا کر ٹھکرا دیا جاتا ہے
خوش رہنے کا صرف ایک ہی راز ہے کہ امید صرف اپنے آپ سے رکھو او ر کسی سے نہیں
Sometimes in the journey of life there are moments when the desire and enjoyment are gone and the heart becomes sad. These moments and feelings are beautifully expressed in Urdu literature, where words touch the soul and express deep emotions and sorrow. Sometimes, all you need is a few lines to express your inner anguish when you are upset. In this article we will mention some sad quotes in Urdu. One that captures the essence of beauty, charm and desire. Gives voice to spoken words, such as heartbreak, hiding tears, deep thoughts and feelings, etc. They remind us that pain is a part of life.
These Urdu quotes are not just about depression or anxiety but about finding a way to understand the grief and nostalgia that comes with loss. Whether it’s a spiritual reflection on a past love or the pain of a broken friendship, these quotes help us process deep feelings that are often difficult to articulate. Express your emotions beautifully and spiritually by reading these Urdu quotes. Please share them with your friends and family on SMS or WhatsApp.
سب چھوڑےجار ہے ہیں آج کل ہمیں اے زندگی تجھےبھی اجازت ہے جا عیش کر
آج کا دن تو قیا مت کی طرح گزرا ہے جا نے کیا با ت تھی ہر با ت پہ رونا آیا۔
کوئی مجھ سےخوش نہیں اور میں خود سے پریشان ہوں
کاش کوئی میرا بھی ہوتا جو کہتا مت رو پاگل تیرے رو نے سے مجھے بھی تکلیف ہوتی ہے
کتنی بے کیف سی رہ جاتی ہ دل کی بستی کتنے چپ چاپ چلے جا تےہیں جا نے وا لے
کچھ درد ا یسے بھی ہو تے ہیں زندگی میں جو سہہ تو سکتے ہیں مگر کہہ نہیں سکتے
آ ئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربا ن بُھو لے تو یو ں کہ گو یاکبھی آشنانہ تھے۔
اے رنجشِ ایا م مجھے غم بہت ہے کچھ خواب تھے ایسے جو بکھر نے کے نہیں تھے
اس کو چا ہا اس کو پا ہ نہ سکے جو ملا اس سے محبت نہ ہو ئی۔
وہ جو تہمت لگا تے ہیں مُجھ پر میرے صبر کی مار کھا یں گے۔
وفائیں نایاب ہوتی ہیں اسلیے کم دستیاب ہوتی ہیں
ایک تیری حسرتنے سب حسرتیں ختم کر دی
تم نے اچھا کیا ہم سے کنارہ کر کے اب نہ دیکھیں گے ہم عشق دوبارہ کر کے
ہم برے ہی سہی تم اچھوںسے نبھاؤ
میسر کی قدرنہیں لاحاصل کو ترستے ہیں لوگ
نہ وو لوگ رہے نہ وہ شوق رہے
سکونکی تلاش میں تنہائیکےکتنے قریب آگیے ہم
مجھے اک دفع اپنا کہہ کر پکارو بس اس کے سوا کوئی حسرت نہیں ہے